Add To collaction

دشمنوں





Nayab shafq

غزل

دشمنوں سے تیرے اپنے بڑھ کے نکلے
خاطر مہماں کی کرنے کے نتیجے نکلے

شہید پوجا تجھے روۓگا زمانہ برسوں
ہاۓ اس وحشی جرائم میں تیرے اپنے نکلے

اب تو پاکیزہ رشتوں کا بھرم ٹوٹ گیا
جو ہنسیں خواب تھےبکھرے ہوۓ سپنے نکلے

کس طرح کس پہ بھروسہ بھی کیا جائگا
قتل کےراز میں فقط اس کے بھروسے نکلے

پوجا بازار میں بھی رہکر نہ محفوظ بچی
کوئ آیا نہ بچانے وہاں جتنے نکلے

قاتل بہنوئ کی صورت میں نظر آیا شفقؔ
موت کے وقت بھی پوجا میں سلیقے نکلے

ابصار خاں عرف نایاب شفقؔ
لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا ®©

   11
1 Comments

fiza Tanvi

21-Sep-2022 08:31 AM

Good

Reply