جھوٹ
*#جھوٹ_کے_جنسی_فوائد _*
1_👈خود اعتمادی کی زبردست کمی کا شکار رھنا ۔ 🙄
2_👈ہر وقت محسوس ھوتی ھوئی دل کی بے سکونی ۔ 🙄
3_👈جھوٹ کے نتیجے پہ ملنے والی قدرت کی طرف سے خود کار سسٹم کے تحت روحانی جسمانی ذہنی بیماریاں ۔🙄
4_👈اگر جھوٹ پکڑا جائے تو دوسروں کا ہمیشہ کیلئے آپکی ذات پر سے اعتبار ختم ۔ 🙄
5_👈جھوٹ بولنے والا ہمیشہ کم ظرفی کا شکار رہتا ہے کیونکہ اسکی سوچ مثبت سوچ سوچنے کی اہلیت سے خالی ھو جاتی ھے ۔ 🙄
6_👈جھوٹ بولنے والے کی سوچ ایک کے بعد دوسرا فراڈ کرنے کا موقع ڈھونڈتی ہے یعنی ایسا انسان چاہ کر بھی کسی کے ساتھ بھی مخلص نہیں بن سکتا ۔🙄
7_👈جھوٹ آپ سے آپکے مخلص سچے محبت کرنے والے دوستوں رشتوں کو چھین لیتا ھے کیونکہ مخلص لوگ جب آپکے لفظوں اور عمل میں جھوٹ اور دغا بازی دیکھتے ہیں تو نفرت کرنے لگتے ہیں کیونکہ انکا مان ٹوٹ جاتا ہے ۔🙄
8_👈جھوٹ کی عادت بڑھتی بڑھتی ہر صورت منافقت تک پہنچ جاتی ھے یعنی یہ چھوٹی سی معصوم سی عادت سمجھی جانے والی گندی عادت بڑے بڑے گناہوں کو مقناطیس کی طاقت کے برابر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔🙄
9_👈سائنس کے پجاری بھی ذرا کان کھولیں سائنسی مشین کے مطابق جھوٹ ایسے ہارمونز اور کیمیکل جنریٹ کرتا ہے جو کینسر ، موٹاپے ، ڈپریشن ، مستقبل کا خوف ، نشے کی عادت ، جوا کھیلنے کی عادت ، بدکرداری ، اپنے روز مرہ کے کسی بھی کام میں پوری توجہ کا فقدان ، ماضی کے غم میں مستقل رہنے والے پیٹرن بنا دیتا ہے 🙄 ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ جب ہم جھوٹ بولتے ہیں اس وقت ہمارے نیورانز مطلب ذہنی مشینری قدرتی طریقہ کار سے ہٹ کر غلط رستے پر سوار ہو جاتی ہے جبکہ انسانی ذہن اور جسم قدرتی خودکار بنیادوں پہ چلنے والی مشین ہے قدرت نے دماغی سسٹم کی سیٹنگ اپنے معیار پہ رکھی ہے لیکن جب انسان اس معیاری سسٹم کو اپنے بے حودہ معیار پہ سیٹ کرتا ہے اس وقت نیورانز کی آمد و رفت میں اچانک ایکسیڈنٹ ہونا شروع ہو جاتے ہیں آگے آپ خود سمجھدار ہیں سسٹم کے اشاروں پہ چلنے والی ٹریفک پرسکون چلتی رہتی ہے جبکہ اپنی مرضی سے چلنے والی اشارہ توڑنے والی بے ہنگم گاڑیوں کی ٹکر کس انداز میں ہو سکتی ہے جسم کا کتنا نقصان ہو سکتا ہے اسکا اندازہ آپ لگا سکتے ہیں ۔🙄
یقینا آپ جان چکے کہ گھر بیٹھے روحانی ، جسمانی اور ذہنی صحت کا اتنا بڑا نقصان کوئی جاہل گوار ہی کرے گا🙄 لیکن یقینا آپکی ذات اور جہالت میں زمین آسمان کا فاصلہ موجود ہے یہ میں جانتا ہوں 🙂🥰
جھوٹ چھوٹی موٹی بیماری نہیں ھے جھوٹ وہاں ملتا ہے جہاں انسان اندر سے کمزور ھو اپنے خیالات ، احساسات ، جزبات اپنی خوشیوں اپنے دکھوں کو بیان کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہو ڈرا ہوا ہو ۔
جھوٹا انسان جھوٹ کی مدد سے رشتہ تو بنا لیتا ھے مگر اسے نبھانے کی اہلیت نہیں رکھتا کیونکہ جھوٹ اپنے ساتھ 10 اخلاقی بیماریاں بھی اسی سوچ میں پیدا کر دیتا ہے جو کسی رشتے کو مسمار کرنے کیلئے کافی ھوتی ہیں ۔
یاد رکھیں ایک سچ سو سکھ لاتا ھے جبکہ ایک جھوٹ آپکی ذات میں ہزار کھوٹ پیدا کرتا چلا جاتا ہے 🙄 کیا فائدہ جھوٹ کا ، ، ، اور ، ، ، جھوٹے کے ساتھ کا ۔۔۔
Muskan Malik
05-Oct-2022 08:48 PM
لاجواب
Reply
नंदिता राय
04-Oct-2022 10:39 AM
👏👌🙏🏻
Reply
Gunjan Kamal
03-Oct-2022 04:28 PM
👏👌
Reply