ماضی
سد افسوس ہے کہ بدلنا ہے مجھے ماضی اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔
ماضی۔۔۔۔۔
یہ سوچتے ہی دل میں بہت سی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔
فلاں فلاں کام نہ کیا ہوتا۔
کاش یہ نہ ہوا ہوتا۔
بہت سے پچھتاوے بہت سے کاش دل و دماغ پہ چھانے لگتے ہیں۔
پر۔۔۔۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اور وقت گزرے گا اور آپ کو اندازا ہوگا جو ہوا اچھا ہوا۔
وہ کہتے ہیں نا کہ۔۔۔۔
قیامت سے پہلی بھی قیامت ضروری ہے۔
ماضی کی تکلیفیں مستقبل کے لیے ہمیں تیار کرتی ہیں۔
Muskan Malik
05-Oct-2022 08:52 PM
بہت خوبصورت
Reply
Gunjan Kamal
03-Oct-2022 04:25 PM
👏👌
Reply
Asha Manhas
03-Oct-2022 01:37 PM
بہت زبردست
Reply