Tabassum

Add To collaction

مقصدِ حیات

مقصدِ حیات ۔۔۔۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہے کہ ہمارے لیکھنے کا ہفتہ وار مقابلہ اِس خوب صورت ٹاپک پر ہے۔ اِس کا اک فائدہ یہ بھی ہے کہ ہم سب بھی اپنی زندگی کے " مقصدِ حیات" سے روشناس ہو جائے گے، اور اپنی زندگی کا مقصد جاننے میں ہمیں آسانی ہو۔۔۔۔

"مقصدِ حیات" دو حرفوں "مقصد+ حیات" پر مشتمل اپنے آپ میں ایک وزنی اور با معنی لفظ ہے۔۔۔

اس فانی زندگی میں بھی ہر انسان کا خود کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوگا ۔۔۔ بنا کسی مقصد کے کوئی بھی  زر روح کو اللہ تعالیٰ نے پیدا نہیں فرماتا ۔۔۔ پھر چاہے کو چھوٹی سی چینٹی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
ہر انسان کو اپنا مقصد پہچاننا چاہیئے اور اُسے پورا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش بھی کرنی چاہیئے۔۔۔ 

کسی کا مقصد ڈاکٹر بن کر لوگوں میں امداد پیدا کرنا ہوگا، تو کوئی وکیل بن کر معصوم اور بے گناہ لوگوں کو انصاف دلوانا ہوگا۔۔۔

تو کسی کو چاہ اُستاد بن کر سماج کی رہنمائی ہوگی۔۔۔

تو کسی کا مقصد اچھا رہنما بن کر عوام کی بھلائی کرنا ہوگا۔۔۔

الگ انسان الگ مقصد چاہ۔۔۔۔۔ 
لیکن راستہ صرف اُس رب کی طرف جس نے ہمیں اس دُنیا میں " مقصدِ حیات" بنا کر بھیجا۔۔۔۔

لیکن اپنے اِن سبھی میں مقصد میں اپنے رب کو نہیں بھولنا چاہیے ۔۔۔ ہماری سب سے پہلی  priority نماز ہونی چاہیے۔۔۔ تا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے " مقصدِ حیات" میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔

نماز ہی ایک ذریعہ ہے جس میں ہم اپنے "مقصدِ حیات" کی کامیابی کی دُعا کر سکتے ہیں۔۔۔

یاد رہے کہ" نماز " ہماری سب سے پہلی priority اور "مقصدِ حیات" ہے۔۔۔
اب آپ سب مُجھ سے میرا "مقصدِ حیات" پوچھیں گے تو میں بتا دوں کہ میرا مقصدِ حیات  *❤️صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّد ﷺ ❤*
*درود پاک پڑھنامیرا مقصد حیات ھےدرود پاک پڑھوانے کے لیے لوگوں کو کہتےرہنا* ،
*درودوسلامﷺْ کے تحفے پیش کرتے اور کرواتے رہنا یہ عطائے رب کریم و علیم ھے* 🌹
*یہ چنے ہوئے مومنین ہیں ہر کسی کے نصیب میں کہاں یہ برکتیں سمیٹنا✨درود سلامﷺ پیش کرنے کی اجازت طیبہ سے اتی ہے✨* ❤️❤️
*کتنے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو درود پاکﷺ کے لیے دوسروں سے گزارش کرتے رہتے ہیں، دوسروں کو درود پاک  ﷺ  پڑھنے پر لگاتے ہیں  خدارا   جو درود پاک نہیں پڑھتے وہ. روزانہ ضرور کچھ نا کچھ  پڑھا کریں اور  میری گروپ کے تمام ممبران سے مدنی التجاہ ہے اپنے رشتہ داروں کو دوستوں کو محلہ داروں کو دعوت دے درود پاک کی اور گروپ میں انہیں ایڈ کرواۓ  🌸🌹🌹🌹🌹

   🌹 *صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ واصحابہ وَسَلَّم🌹*
      🌹🌹  *جزاك اللهُ‎* 🌹🌹🌹

     🌹 *درودشریف پڑھنے والا جہنم* 🌹 
      🤲 *میں نئ جا سکتا انشاءاللہ* 🤲

ایک بار آپ بھی پڑھیں۔۔۔
سکوں کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو
سکوں کے واسطے آؤ درود پڑھتے ہیں __

‏اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی 
اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ ___
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی
 اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ ___

رازِ کی بات۔۔۔
کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں
دونوں میں بارہ بارہ حروف ہیں
دونوں نقطے کے بغیر ہیں
پہلا حصہ مقصدِ حیات سکھاتا ہے اور 
دوسرا حصہ طرزِ حیات۔۔۔۔





   15
5 Comments

Mamta choudhary

11-Oct-2022 08:52 PM

👌👌👌👌👌❤️❤️

Reply

Gunjan Kamal

10-Oct-2022 08:19 AM

👌👏🙏🏻

Reply

Asha Manhas

10-Oct-2022 02:56 AM

ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤️کیا بات ہے

Reply