Tabassum

Add To collaction

امانت

خود کو امانت کے طور پر سنبھال کر رکھیں!!!


مَیں عام لڑکیوں جیسی نہیں ہوں!
کہ آرام سے کسی کی بھی باتوں میں آجاونگی
مَیں نے خود کو بہت خاص کر کے رکھا ہے ہمیشہ
اُس شخص کے لئے 
جسے عام لڑکوں کی طرح
 دِل بہلانے کا شوق نہیں
جو بس شریک حیات بنتا ہے۔۔۔
پتہ ہے کیوں؟؟؟

الطیبات الطیبین والطئیبون الطیبات

ہم خود کو کسی اور سے کیسے منسوب کرلیں

 ہم تو خود کو تیری امانت سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔

امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں امانت راز کی بھی ہوتی ہیں۔اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں۔🖤🥀

   22
9 Comments

Neha Manhas

17-Oct-2022 10:34 AM

Wow

Reply

Zoya khan

15-Oct-2022 10:25 PM

بہت عمده🌷🌷🌷

Reply

Sona shayari

15-Oct-2022 07:54 PM

بہت عمدہ

Reply