Tabassum

Add To collaction

شکریہ (جزاک اللہ)

💐 اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاک اللہ" کے معنی کیا ہیں؟
   اور جواب میں کیا کہنا ھے ........؟؟؟

🏵️ تو جزاک اللہ ہم شکریہ / تھینکیو کی جگہ استعمال
   کرتے ہیں اس کے معنی ہیں :
  🏵️ "اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے"

💐 صرف جزاک اللہ کہنا درست نہیں  ھے۔
   جزاک اللہ خیرا  پورا کہنا چاہیے۔

🏵️ جسکے معنی ہیں
🏵️ اللہ اَپ کو بہتر اجر عطا فرمائے
 
🏵️ اس کے جواب میں کئی لوگ  آمین کہتے ہیں۔
   تو کئی   "  وَاِیَّاکَ "  کہتے ہیں۔

🏵️ "آمین" کے معنی  "اللہ قبول کرے" 
   اور  "وایاک"  کے معنی  "اللہ آپکو بھی عطا فرمائے" 
   یعنی جوابی دعا ھے اور مسلمان جوابی تحفہ دعا کی 
   صورت دیتا ھے ........!!! 

🏵️ ایک اور بات کا یہاں ذکر کرنا ضروری، بلکہ یاد دہانی 
   کروانے کے لئے ضروری ھے کہ 

🏵️ جب لڑکی کو "جزاک اللہ"  کہیں گے
   تو "ک"  کے نیچے زیر ہوگی، جیسے
 🏵️ جَزَاكِ اللهُ خَيْراً

🏵️ اور لڑکی کو جواب میں   " وَاِیَّاکِی " کہیں گے۔

🏵️ جب لڑکے کو کہیں گے تو "ک" کے اوپر زبر ھوگی۔
  جیسے  " جَزَاكَ اللهُ خَيْراً "

🏵️ اور اگر جواب بھی لڑکے کو دینا ھو۔ 
   تو " وَاِیَّاکَ " کہیں گے

🏵️ اور جب دو یا دو سے زیادہ لوگوں کو کہنا ھو۔
   تو جزاک اللہ خيرا کی بجائے

🏵️  " جَزَاکُمَ اللہُ خَيْراً "  کہا جائے گا
    یعنی "اللہ آپ سب کو  بہتر اجر دے"  
🏵️  اور جواب میں ہم زیادہ لوگ ھوں گے تو  " وَاِیِّاکُمْ "

💕 اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ....!
   آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یارب العالمین!۔۔

_*کاش کہ  یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*_
_*خو

   18
7 Comments

Anuradha

26-Oct-2022 06:58 PM

Wonderful

Reply

Muskan Malik

25-Oct-2022 08:09 PM

بہت عمدہ

Reply

Mamta choudhary

25-Oct-2022 07:54 PM

Nice 🌷🌷🌷

Reply