Add To collaction

شیطان

ہم اللہ پہ تو یقین رکھتے ہیں پر کیا ہم شیطان کے ہونے پہ یقین رکھتے ہیں؟

آپ کو لگتا ہے جو کچھ آپ سوچ رہے ہیں یہ آپ کا برین کر رہا ہے نہیں اکثر اس کے پیچھے شیطان ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو آپ مایوس بہت اچھے لگتے ہیں اور یہ اس کا پسندیدہ کام ہے کہ آپ کو نیچا دکھاۓ۔قرآن میں آتا ہے کہ شیطان کہے گا کہ میں نے تو کچھ نہیں کیا بس whisper کی تھی باقی جو کچھ کیا انسان نے خود کیا ہے۔
آپ کو لگتا ہے یہ جو اچانک ماضی کی کوئی بری بات کوئی گلٹ کوئی شرمندگی کے لمحات یاد آتے ہیں تو وہ آپ کا برین ہوتا ہے۔
نہیں کبھی کبھار وہ شیطان ہوتا ہے اس کو بہت مزا آتا ہے آپ کو برے حال میں دیکھ کے۔
اپنے برین کی باتوں سوچوں کے جال میں مت آیا کریں

   20
9 Comments

Nagma khan

01-Nov-2022 08:04 PM

Nice

Reply

Gunjan Kamal

01-Nov-2022 03:01 PM

Nice

Reply

Simran Bhagat

31-Oct-2022 08:54 PM

Right

Reply