Add To collaction

شامیں

بدلتے موسموں کی شامیں بہت یادگار ہوا کرتی ہیں

ٹھنڈی آگ کی طرح دل میں ڈیرا کیا کرتی ہیں
بجھے دیے کی مہک ہوا کرتی ہیں۔
ہر سو چھائے شور میں خاموشی ہوا کرتی ہیں
یہ دل کے آنسوؤں کی آخری آواز ہوا کرتی ہیں
موت سے پہلے کی آخری روراد ہوا کرتی ہیں
مرجھاۓ پھولوں سی بند کتابوں کی بو 
ان ڈھلتی شاموں میں اکثر ہوا کرتی ہیں
کسی چہرے کی تپش کسی آنچل کی دھوپ
ان ٹھلتی شاموں میں تمنا ہوا کرتی ہیں
بدلتے موسموں کی شامیں بہت یادگار ہوا کرتی ہیں
ٹھنڈی آگ کی طرح دل میں ڈیرا کیا کرتی ہیں





   15
7 Comments

Sona shayari

05-Nov-2022 06:19 AM

👌👌👌👌

Reply

Asha Manhas

04-Nov-2022 12:57 PM

👍👍❤️

Reply

Nagma khan

04-Nov-2022 12:41 PM

Nice 👌

Reply