1 Part
375 times read
9 Liked
خود کو پڑھتا ہوں ،،چھوڑ دیتا ہوں ایک ورق،، روز موڑ دیتا ہوں 💓💓💓💓💓💓💓 جب کانپتے ہیں ہونٹ،اور بھیگتی ہیں پلکیں،، بات کو ادھوری ہی ،،چھوڑ دیتا ہوں عامر خان 🥰💓💓💓 ...