1 Part
253 times read
15 Liked
میرا تعجب عجب نہیں ہے وہ شخص پہلے سا اب نہیں ہے وفا کا کیا گلہ کروں اس سے وہ میرا کب تھا جو اب نہیں ہے___!! محمــــــــد سرفراز رقیبی ...