1 Part
258 times read
15 Liked
کہیں محشر میں بھی وہ مائلِ پروا نہ ہو جائے بھری محفل میں چشمِ آرزو رسوا نہ ہو جائے چلی ہیں میری آہیں عرش کا پایہ ہلانے کو کہیں برہم نظامِ ...