1 Part
209 times read
10 Liked
جب اس کی آنکھ محبت کے خاتمے پر تھی میں عشق دیکھ رہا تھا شروع ہوتا ہوا غروب ہوتی ہوئی شام اور خواہشِ لمس ترا بدن مرے اندر طلوع ہوتا ہوا ...