بچپن

9 Part

39 times read

0 Liked

شہر میں جب برسات ہوئی تو ہم کو بچپن یاد آیا وہ سوندھی خوشبو یاد آئی وہ کچا آنگن یاد آیا میری وہ مٹی کے کھلونے اور وہ گھوڑا لکڑی کا ...

×