28 Part
121 times read
0 Liked
دوعالم میں روشن ہے اِکَّا تمہارا ہوا لامکاں تک اُجالا تمہارا نہ کیوں گائے بلبل ترانہ تمہارا کہ پاتی ہے ہر گل میں جلوہ تمہارا زمیں والے کیا جانیں رُتبہ تمہارا ...