مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے تنہا ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیے مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے ...

×