(غزل) تجھ کو محفل میں پکاریں گے چلے جائیں گے

1 Part

67 times read

0 Liked

غزل۔۔۔ تجھ کو محفل میں پکاریں گے چلے جائیں گے قصہ  الفت   کا  ابھاریں  گے  چلے  جائیں  گے تیری زلفوں کو سنورنے کی ضرورت جو پڑی آکے زلفوں  کو  سنواریں  گے  ...

×