1 Part
253 times read
7 Liked
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں زندگی ہجر میں تبدیل کیے دیتے ہیں تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے راستہ ہی ہے تبدیل کیے دیتے ہیں ...