1 Part
392 times read
17 Liked
رات گئے یوں دل کو جانے سرد ہوائیں آتی ہیں اک درویش کی قبر پہ جیسے رقاصائیں آتی ہیں سادہ لوحی کی نبٹے گی اس رنگین زمانے سے دو آنکھوں کا ...