1 Part
355 times read
6 Liked
غزل شب تار بستیوں کو سجاتے چلے گئے ہم آندھیوں میں شمعیں جلا تے چلے گئے غیروں کا کیا بچھڑ گئے اپنے عزیز بھی حالات گردشوں کے جو آتے چلے گئے ...