مشکل

1 Part

318 times read

6 Liked

اتنے مشکل نہ مرے منہ کے نوالے ہوتے آستینوں میں اگر سانپ نہ پالے ہوتے ہم بھی دنیا میں  بہت آج نرالے ہوتے جتنا برباد کیا کاش سنبھالے ہوتے جاوید سلطانپوری ...

×