1 Part
330 times read
6 Liked
خدا سے جن کے لئے کل دعائیں کرتے تھے وہ ہم کو آج قسم کھائے ہیں مٹانے کی جو خاک چھانتا پھرتا ہوں میں بیاباں میں سزا ملی ہے یہ جاوید ...