1 Part
309 times read
15 Liked
تجھ کو پھر بام پہ لانے کی اجازت ہوتی چاند کو ہاتھ لگانے کی اجازت ہوتی ترے بالوں میں سجا کر یوں ستارے سارے تجھ کو مہتاب بلانے کی اجازت ہوتی ...