1 Part
282 times read
5 Liked
بظاہر تو تیرا وفادار ہوں میں مگر زندگی تجھ سے بیزار ہوں میں میسر نہیں ہے کوئی راہِ رخصت یہ کیسے قفس میں گرفتار ہوں میں ترا چھوڑ جانا ضروری تھا ...