1 Part
312 times read
9 Liked
متاعِ عہدِ بہاراں سنبھال رکھیں گے گئی رتوں سے تعلق بحال رکھیں گے تمہارے بعد سنواریں گے خال و خد اپنے تمہارے بعد تمہارا خیال رکھیں گے (خادمؔؔ گیلانی) ...