1 Part
265 times read
12 Liked
فنا میں کسی پر بقا کر رہا ہوں کہ کرنا تھا کیا اور کیا کر رہا ہوں رواجِ جہاں کے سوا کر رہا ہوں وفاؤں کے بدلے وفا کر رہا ہوں ...