1 Part
356 times read
10 Liked
غزل اب پھر سے دل لگانے والا ہوں میں اپنا ہجر منانے والا ہوں یہ سوچ کے بچھڑنا مجھ سے میں بہت یاد آنے والا ہوں میرے نہ عیب گناؤ اب ...