1 Part
350 times read
13 Liked
غزل نقوشِ عہدِ بہاراں مٹا نہیں پائے تمہارے قرب کا موسم بھلا نہیں پائے تمہارے ہاتھوں کی خوشبو تھی ان سے وابستہ تمہارے خط کسی صورت جلا نہیں پائے خیالِ ترکِ ...