1 Part
328 times read
19 Liked
جگنو ہوا میں اڑ رہے تھے۔ اس نے انہیں دیکھتے ہوۓ تازگی محسوس کی۔ پھر آنکھیں بند کرکے سانس بھری۔ "پتہ ہے تم میرے بہت اچھے دوست ہو۔" وہ جگنوؤں سے ...