Add To collaction

غافل نہیں رہیں





*غافل نہیں رہیں*

ہم تیری یاد سے کبھی غافل نہیں رہیں۔

تیرے نہ ہو سکے کسی قابل نہیں رہیں،

تم نے ہی تو ویرانوں میں تبدیل کر دیا،

تم سے بِچھڑ کے ہم کوئی محفل نہیں رہیں۔

*سیمیں نعیم صدیقی*

   15
1 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

21-Jun-2023 06:11 PM

Good

Reply