Khuda
زمین
زمین سے ہم فاٸدہ اٹھاتیں ہیں
زمین پر ہم مکان بناتے ہیں
زمین پر ہم پودے لگاتے ہیں
زمین سے ہم اناج پیدا کرتے ہیں
زمین پر ہم رہیتے ہیں زمین پر ہم
چلتے ہیں زمین پرہم جانور پالتے ہیں
زمین سے ہم کاشتکاری کرتے ہیں
اللہ تعالی نے زمین ہم سب کیلۓ بناٸ ہیں
ہم سب کو اللہ کا شکر اداکرنا چاہیۓ
اللہ تعالی کی ناشکری نہیں کرنی چاہیۓ
زمین کا ہمیں ادب کرنا چاہیۓ زمین پر ہمیں اکڑکر
نہ چلنا چاہیۓ
محمد توفیق س
Fiza Tanvi
15-Oct-2021 09:06 AM
Good
Reply