Khuda
منت
منت کے معنی ہے مانگانا منت اللہ تعالی کے سوا کسی اور سے نہ مانگی جاۓ جو منت مانگی جاۓ درست اور صحیح مانگی جاۓ منت اللہ تعالی سے مانگی جاۓ کسی مزار سے نہیں منت اللہ تعالی سے مانگی کسی قبروں سے نہیں منت اللہ تعالی سے مانگی جاۓ کسی بابا سے نہیں منت اللہ تعالی سے مانگی جاۓغیراللہ سے نہیں منت اللہ کے واسطے سے مانگے کسی اور کے واسطے سے نہیں منت اللہ تعالی سے مانگی جا ۓ پتھروں سے نہیں منت اللہ تعالی سے مانگی جاۓ بتوں سے نہیں اللہ تعالی ہم سب کو صحیح منت مانگنے والا بناۓ درست منت مانگنے والا بناۓ
رہ گۓ قبروں کے پتھر سجدہ ریزی کیلۓ
ہو چکا رخصت دلوں سے مسجدوں کا احترام
ازقلم محمد توفیق سیتاپوری
Fiza Tanvi
18-Oct-2021 10:24 AM
Good
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
16-Oct-2021 08:49 PM
Nice
Reply
Fiza Tanvi
16-Oct-2021 06:01 PM
Good
Reply