Khuda
شاعری
کیا کرتے تھے جن سے مل کر ہم مزاق
آج ان رفیقوں سے ملنے کو دل ترستا ہے
ہر پل مسکراتے تھے جو چہرے
آج انہیں دیکھنے کو دل ترستا ہے
عجلت ہوتی تھی نکلنےکی جس درسگاہ سے
آج اسی درسگاہ میں جانے کو دل ترستا ہے
زندگی کے سب سے حسین وہ پل
آج وہی زندگی پھر سے جینے کو دل ترستا ہے
ازقلم محمد توفیق سیتا پوری
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
17-Oct-2021 01:28 PM
Nice
Reply