Khuda
امید
امید سے ہم لوگ ملتے ہیں امید سے ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں ہم لوگ ایک دوسرے امید رکھتے ہیں امید رکھنی اچھی بات ہے امید سے دوستی بنتی ہے امید سے رشتہ دار ملتے ہیں امید سے انصاف قاٸم رہتا ہے امید سے عدل قاٸم رہتا ہے امید ہر ایک سے رکھنی چاہیٸے امید چھوٹے بڑے سب سے رکھنی چاہٸے امید پر دنیا قا ٸم ہے
ہماری دعا ہے یہ ہی اے خدا
ہو اسلام کا بول بالا سدا
عطا کر سبھی کو ہدایت کا نور
ضلالت کا اندھیرا ہو جاۓ دور
چلیں اور دل میں رکھیں تیرا ڈر
ازقلم محمد توفيق سیتا پوری
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
19-Oct-2021 09:46 AM
Nice
Reply