Zafar Siddiqui

Add To collaction

محبت

محبت سے جو تم ملے ہوتے

نہیں آج یہ فاصلے ہوتے

کبھی آتے جو پاس تم میرے
نہ پھر شکوے نہ یہ گلے ہوتے

لگا تم نے مرہم دیا ہوتا
صنم گھاو پھر یہ بھرے ہوتے

بنا لیتے دل اگر پتھر کا
نہ پھر آج ہم رورہے ہوتے

اگر عشق ہمنے کیا ہوتا
کہاں چین سے سو رہے ہوتے

بے ایمان ہم بھی ظفر ہوتے
محل میرے بھی پھر کھڑے ہوتے

(ظفر صدیقی)

   4
2 Comments

Raushan

23-Oct-2021 05:17 PM

Mashallah 👌

Reply

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

23-Oct-2021 03:51 PM

Wah

Reply