Tabassum

Add To collaction

صحبتیں



ہوئی ختم جب سے ہوئی وہ صحبتیں🖤
‏میرے مشغلے بھی بدل گئے💔🥀

‏کبھی روئے شام کو بیٹھ کر 🖤
کبھی میکدے کو ٹہل گئے💔 ‏🥀
‏ 
‏تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھوٹ گیا 🖤
‏تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں💔 🥀

‏جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا 🖤
‏جو نصیب تھے وہ بدل گئے💔🥀



   6
2 Comments

Mohammed urooj khan

20-Apr-2024 12:44 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

20-Apr-2024 09:37 AM

behtreen

Reply