Qissa
سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔قصّہ ۔۔
یہ قصّہ بہت پرانا جاڈو کا موسم تھا ۔۔۔
ہلکا ہلکا کوحرا پڈ رہا تھا ۔۔۔۔
ہم لوگ سٹیشن پر کھڈے ٹرین کا انتظار کر رہے تھے ۔۔اس وقت میری امر 6 سال تھی ۔۔۔
می بچپن سے ہی بہت چل بولی اور شیطان تھی ۔۔راہ چلتے شیتانی کرنا میری عادت می شامل تھا ۔۔
کبھی کبھی دودھ سے بھرے برتن کو اپنے اپر لوٹ لیتی تو کبھی ۔۔۔
پاپا کی جیب سے پیسے نکال لیتی ۔۔۔
میری شیطانی کو سب بردست کرتے تھے ۔۔۔
کسی چیز کی زد کرتی تو لیکر ہی مانتی تھی
صبح کے 7 بجے ہم ٹرین می بیٹھ گے تھے ۔۔
سشن پر زد کرکے مہینے بسکٹ کا پے کٹ
لے لیا تھا ۔۔۔سفر بہت اچھا گزر رہا تھا ۔۔۔
ہم سب لوگ خوب مستی کر رہے تھے ۔۔۔ایک جگہ گاڑی رکی وہا سے کالا کوٹ پینٹ پہنے ہماری sne والئی سیٹ پر بیٹھ گیا ۔۔۔۔
شیطان بہت تھی می ۔۔۔لیکن آج شیطانی نہیں کی تھی ۔۔۔۔بیس کٹ نکلتے وقت
۔۔چرا اسکی پینٹ پر گر گیا تھا ۔۔۔۔
می شیطان تھی ۔۔۔لیکن مہینے اس وقت کوئی شیطانی نہیں کی تھی ۔۔۔۔اسنے کھینچ کر میرے گال tamacha مرا می رونے ۔
یہ سفر زندگی bahut udaas tha.