Mansha Noor

Add To collaction

03-Nov-2021سٹائل کی کہانی -لال گلاب 🌹

نویں قسط۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ہاہاہاہا۔۔۔دونوں کے قہقہے کینٹن میں گونجتے ہیں  اور قہقہے بھی مسکرانے لگتے ہیں ۔۔۔
کیا بات ہے ماننا پڑے گا پولیس والے کی گاڑی کو ٹکر مار دی کہی مل گیا تو۔۔ابیحہ مسکراتی ہوئی کہتی ہے۔۔
مل جائے تو مل جائے ٹہرکی تھا پورا کا پورا چلتی گاڑی میں سے اشارے کر رہا تھااور آ نکھ ماری ۔۔۔میں نےبھی گاڈی فل سپیڈ میں کر کے ٹکر مار دی درخت میں جاکر لگی آ ئندہ کسی لڑکی کو نہیں دیکھے گا۔مسکراتی ہوئی فخریہ انداز میں کہتی ہے۔۔۔
چل یار فخر بعد میں کرنا اب بھوک لگ رہی ہے چلو کچھ کھاتیں ہیں۔۔ 
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
رشید انکل۔۔۔۔۔رشید ارحام کا مالی ہے گھر کا۔۔۔
ہاں بیٹا یہ گلاب کے پھول لگے تھے یہاں کہاں گئے وہ نیلی آ نکھوں والی لڑکی کو دے دیئے دادی نے۔۔۔۔
دادی نے کون آ یا تھا۔۔۔۔ارحام تشویش سے کہتا ہے۔۔۔
پتا نہیں بیٹا لڑکی آئی تھی کوئی دادی کو پتا ہوگا کون ہے۔۔۔
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دادو کون آ یا تھا ارحام نے جلدی سے کہا۔۔۔۔
کان تو کیوں پکڑ رہی ہیں ۔۔۔۔
کان بھی نہیں پکڑو میری دوائیاں جو آ رڈر کی تھی وہ کہی اور چلیں گیں تھی اک پیاری سی بچی دے کر گی اور اس نے اتنے پیار سے دادی کہا تھا میں نے سارے گلاب اسے دے دیئے۔۔بختیار بیگم نےخفا انداز میں کہا۔
اچھا میرا کان تو چھوڑیں مری غلطی تھوڑی ہے میں ابھی کول کر کے پوچھتا ہوں۔۔۔۔
رہنے دے یہ بتا وہ بد معاش کیسا ہے کیسے چوٹ لگی اسے تشویش سے کہتی ہیں ۔۔
کچھ نہیں ہوا زرا سا آکسیڈنٹ ہوگیا اب ٹھیک ہے۔۔۔
پھر مجھے بھی لے چلتا ۔۔۔پریشانی سے کہا ۔۔
کوئی بات نہیں ہے دادو آپ کے پاؤں میں درد ہو جاتا پھر اور وہ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ڈی ایس پی صاحب۔۔مسکراتے ہوئے کہتا ہے۔ ۔۔
(جاری ہے)

   3
3 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

16-Nov-2021 07:37 AM

Wah

Reply

Mansha Noor

15-Nov-2021 10:38 PM

Sukria

Reply