22-Nov-2021-تحریری مقابلہ(امانت) دیا تھا ہم نے اپنا دل بطورامانت تمہیں جاناں
★♥★♥★♥★
بلا ہ درد سر ہے یا یہ کوئی آفت جاں ہے
محبت کیاہے کوئی ناہی سمجھائے تو اچھا ہے
مری ہر شام صبح درد کے سانچے میں ڈھلنے تک
یہ زخم دل اگر ناسور بن جائے تو اچھا ہے
کبھی ایسا بھی ہو اسکو اسی کی آنکھ میں پڑھ لوں
وہ کچھ کہنا تو چاہے پر نہ کہ پائے تو اچھا ہے
دیا تھا ہم نے اپنا دل بطور امانت تمہیں جاناں
مگر اب یہ تمہارے پاس ہی رہ جائے تو اچھا ہے
ہزاروں کھلتے چہرے فیضی نے مرجھاتے دیکھے ہیں
ہم اپنی اس جوانی پر ناہی اترائے تو اچھا ہے
★♥★♥★♥★
کاوش فکر: فرازفیضی. کشن گنج بہار
Mobile No:. 9326187516
Zeba Islam
24-Nov-2021 08:12 PM
Nice
Reply
Simran Bhagat
23-Nov-2021 11:07 AM
Nice😊
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
23-Nov-2021 09:29 AM
Wah wah
Reply