Add To collaction

پچھتاوا



مجھے اپنے کئے پر پچھتاوا تھا۔ اپنی غلطی کا احساس تھا ۔ میں چاہتا تھا پہلے کی طرح رشتہ میچ سمت پر آجاۓ جس میں ناراضگی کی درار پڑ چکی تھی ۔حالانکہ میں ماضی کے تلخ اور ترش حالات کو بھول کر اسکے ساتھ پھر سے زندگی کے حسین سفر کو قائم رکھنا چاہتا تھا۔ ہمت جٹا کے برسوں بعد موبائل ہاتھ میں لیا۔ اسکا نمبر ملا یا سو چا بات کروں تا کہ آپسی رنجش میں کچھ ازالہ ہو جائے۔ میں نے کال کیا تیسری مرتبہ اس نے اٹھایا - میں نے سکتی آواز میں ہیلو کہا۔ میری آوازسن کے اس نے کہا کون؟ میں نے کال کاٹ کے فون نمبر | ڈلیٹ کر دیا - اب پھر سے پچھتاوا ہور ہا ہے ۔ جو ذ ہن | کو بار بار جنجھوڑ تا ہے ۔

   18
7 Comments

Gunjan Kamal

09-Sep-2022 03:26 PM

👌👏

Reply

Asha Manhas

09-Sep-2022 03:14 PM

بہت عمده

Reply

Manzar Ansari

03-Feb-2022 05:05 PM

Good

Reply