Add To collaction

تحریری مقابلہ (اجالا)

غزل
ادھوری عادتیں ہیں تو آ مکمل کر دے
ادھوری قسمتیں ہیں تو آ مکمل کر دے

پڑی ہیں میری یہ چاہتیں بکھری ہوئی 
ادھوری چاہتیں ہیں تو آ مکمل کر دے

تنہائی سے ڈر نہیں مگر تنہا ہوں میں
ادھوری خلوتیں ہیں تو آ مکمل کر دے

منتظر ہے تیرا یہ دستر خوان کب سے
ادھوری برکتیں ہیں تو آ مکمل کر دے

اجالا رہے تیرے آنگن میں دعا ہے آسیؔ
ادھوری حسرتیں ہیں تو آ مکمل کر دے

   ✍️ آسی عباد الرحمٰن وانی✍️

   12
8 Comments

Manzar Ansari

03-Feb-2022 04:55 PM

Good

Reply

Kadir NTS

24-Jan-2022 05:18 PM

Good

Reply

Vinita varma

24-Jan-2022 02:56 PM

Good

Reply