عشق
عشق سہرہ ہے دریا کا کبھی سوچا ہے تم نے
تم سے میرا ناطہ ہے کیا ہے کبھی سوچا ہے تم نے
ہاں! میں تنہا ہوں، یہ اقرار بھی کرتی ہوں
مگر کس نے کیا، کبھی سوچا ہے تم نے
یہ الگ بات ہے ہے کہ جتایا نہیں میں نے
ورنہ کتنا چاہا ہے تمہیں، کبھی سوچا ہے تم نے
تمہیں آواز لکھا، پھول لکھا، محبت لکھا
میں نے کیا کیا لکھا، کبھی سوچا ہے تم نے
متمعن ہوں، تمہیں لفظوں کی حرارت دے کر
میں نے تمہیں کتنا سوچا ہے، کھبی سوچا ہے تم نے
fiza Tanvi
06-Feb-2022 12:22 PM
Goood
Reply
Anjana
03-Feb-2022 09:48 AM
Good
Reply
Manzar Ansari
02-Feb-2022 12:39 PM
Bahut khoob
Reply