علم
علم آج ہمارے لیکھنی کا ٹوپک تھا "علم"
علم مطلب کسی بھی چیز یا شئے کے بارے مکمل طور پر جاننا اب اس جانکاری یا علم میں کسی کے جزبات بھی آتے ہیں، ایسی بہت سی باتیں ہے، جو علم کے زمرے میں آتی ہے وہ کہتے ہیں نہ
علم کا ایک قطرہ جہالت کی سمندر سے بہتر ہے
اور
عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے
علم سے آپ کے کردار میں پختگی آتی ہے۔ آپ چاہے جتنی مرضی علم حاصل کرلے، علم حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے، لیکن اگر آپ کے کردار میں لچک اور پختگی نہیں ہے تو آپ سے اچھے بغیر تعلیم کے جاہل ہے۔
*ڈِگـــــــــــــــــــرِیاں تَو!*
تَعلِیم کے اَخراجات کی رَسِید ہیں،
*عِـــــــــلم* وہی ہے جو،
*کِـردار سےجَھلَکتا ہے••••*
آپ سب کے لئے
فقط آپ کی پیاری
تبسم چودھری☺
सिया पंडित
07-Feb-2022 09:51 AM
Good
Reply
fiza Tanvi
06-Feb-2022 12:03 PM
KIA baat he appi ❤❤
Reply
Shaqeel
05-Feb-2022 09:17 AM
Good
Reply