Rachna Bhagat

Add To collaction

17-Feb-2022-تحریری مقابلہ

میرے مذہب کی پہچان ہیں پردہ ۔

آن ہیں بان ہیں شان ہیں پردہ ۔

غفلت میں  ہیں جو کرتے نہیں ۔۔۔

عورت کی۔ آب روح  کی  پہچان ہیں پردہ

 رہتی ہیں رب کے خیر و امان میں ۔۔۔

ایمان کی سچّی پہچان ہیں پردہ ۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔Rachna Bhagat...

   9
2 Comments

Shaqeel

18-Feb-2022 08:15 PM

Good

Reply

Simran Bhagat

17-Feb-2022 10:17 PM

Nyc

Reply