Manzar Ansari

Add To collaction

18-Feb-2022-تحریری مقابلہ زخم

ذخم دل کے تازہ ہو جاتے ہیں۔۔
جب بھی تیرے لہزے مجھے یاد آتے ہے۔
میری پرواہ ،تیری بے پرواہی ۔
وہ لمحے وہ آہیں ۔۔
بہُت تڑپاتے ہے ۔۔
خیالوں سے خیال جب مل جاتے ہیں ۔۔
ذخم دِل کے تازہ ہوں جاتے ہیں ۔۔۔

   10
2 Comments

Farhat

18-Feb-2022 09:08 PM

Good

Reply