Tabassum

Add To collaction

وقت

وقت۔۔۔۔ اس کے بارے میں کیا کہوں؟؟؟.... یہ تو وہ گرگٹ جو کبھی ایک سا نہیں رہتا ہے۔۔۔۔ کبھی اچھا چلتا ہے تو، کبھی برا۔۔۔۔ کچھ بھروسا نہیں ہوتا کہ کب اس کی کایا پلٹ جائے۔۔۔ 


ہماری زندگی میں آنے والے غم بھی وقت کے ساتھ کم اور خوشیاں مانند پڑتی ہے، اتنا ہی نہیں جیسے وقت بدلتا ہے ویسے ہی انسان بھی بدلتا۔۔۔۔ اور جب انسان بدلتا ہے وہ خطرناک حد تک بدلتا ہے کہ اپنوں کو بھی پہچاننے سے انکاری ہوتا ہے۔

         لوگوں نے سمجھایا وقت ضرور بدلتا ہے
      پھر وقت نے سمجھایا دیا لوگ بھی بدلتے ہے

وقت جب برا آتا ہے تو لوگوں کے منافق چہرے کے ساتھ ان کی منافقت بھی لاتا ہے۔ 

              برا وقت تو گزر جاتا ہے مگر
     لوگوں کے منافق چہرے واضح ہو جاتے ہیں

برے وقت میں اپنے اور پرائے کی پہچان اچھے سے ہوجاتی ہے۔ 

یہ جو لوگ کہتے ہیں نہ وقت دیا جانے والا سب سے قیمتی تحفہ ہے بلکل سچ کہتے ہیں۔ واقعی یہ قیمتی چیز ہے کیونکہ ہم کسی کو دی گئی چیز واپس لے سکتے ہیں لیکن کسی کو دیا گیا وقت ہم کبھی واپس نہیں لے سکتے۔۔۔۔ 

وقت وہ واحد چیز ہے جس کا بھروسا نہیں ہوتا کہ کب اس کا وقت بدل جائے۔۔۔۔ 

   9
6 Comments

Arshi khan

23-Feb-2022 05:51 PM

Good

Reply

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

19-Feb-2022 10:05 PM

Nice

Reply

Zafar Siddiqui

19-Feb-2022 09:20 PM

بہت خوب لاجواب

Reply