23-Mar-غزل
السلام علیکم دوستو
۹ اکتوبر ۲۰۱۱ع کو مصرعہ طرح
جاگتا ہوں کہ خواب کرتا ہوں
کے تحت ایک غزل کہی تھی اسی کو راشٹر سہارا کے کالم میں جگہ ملی تھی آج اسی کلام کو ۲۳ مارچ ۲۰۲۲ کے شعری عنوان جھوٹ کی تحت نہایت ایمانداری اور ادب کے ساتھ عالمی سطح پر حاضری دیتا ہوں۔
اس لئے لوگ میرے دشمن ہیں
جھوٹ سے اجتناب کرتا ہوں
چاندنی کو سجا کے آنگن میں
شام غم ماہتاب کرتا ہوں
چند لمحوں کی بس خوشی کے لئے
عمر ساری خراب کرتا ہوں
وقت کے پتھروں سے ٹکرا کر
زخم اپنے گلاب کرتا ہوں
چڑھتا سورج نچوڑ کر میں بھی
ہر سفر کامیاب کرتا ہوں
Farida
23-Mar-2022 09:00 PM
Wow..
Reply
Dr Rashid hasanpuri
23-Mar-2022 11:03 PM
شکریہ
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
23-Mar-2022 08:56 PM
Wah wah
Reply
Dr Rashid hasanpuri
23-Mar-2022 11:03 PM
شکریہ جناب
Reply
fiza Tanvi
23-Mar-2022 06:45 PM
Bahutt khob
Reply
Dr Rashid hasanpuri
23-Mar-2022 07:09 PM
Thanks
Reply
Dr Rashid hasanpuri
23-Mar-2022 11:04 PM
شکریہ
Reply