Add To collaction

روح

مجھے تو ملا ہے خدا کی عطا ہے

تعلق مرا تجھ سے بس روح کا ہے

مرے واسطے ذات تیری شفا ہے
تُجھے رب نے میرے لیے ہی چنا ہے

کسی پل نہ مجھ سے جدا تو رہا ہے
نگاہوں میں تو روشنی سا بسا ہے
 
مجھے زخم دنیا نے جو جو دیا ہے
ہر اک زخم کی تو ہی واحد دوا ہے

ترے عشق کا ایسا نشہ چڑھا ہے
نگہ کو مری پھر نہ کوئی جچا ہے


✍️۔از۔شفق شمیم شفق

   19
4 Comments

Amir

30-May-2022 11:45 AM

bahut khub

Reply

Simran Bhagat

29-May-2022 04:50 PM

Nice👏👏

Reply

Gunjan Kamal

29-May-2022 09:42 AM

👌👌

Reply