قربانی
قربانی
سن لو سن لو، جانی جانی
آنے والی ہے قربانی
تم کھاؤ جاناں! اچھوانی
ہم تو کھائیں گے بریانی
جس گھر ہونی ہے قربانی
ہوگی گوشت اُسے بٹوانی
قیمہ، نہاری کی میں دیوانی
تم کو ہوگی اب چکھوانی
کیوں ہوتی تم کو حیرانی
ہر گھر میں ہوگی بریانی
کھانی ہے بس اب بریانی
ہونے دو تم تو قربانی
آنے والے بھائی جانی
اس قربانی جو ہے آنی
اپنی خاطر ہے سلوانی
جس کو کہتے ہیں افغانی
جانا ہے ہم نے گھر ،نانی
اُن کے گھر ہونی قربانی
✍️۔از۔شفق شمیم شفق
Gunjan Kamal
25-Jun-2022 10:02 AM
👌👌
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
21-Jun-2022 10:18 PM
Wah
Reply
Anuradha
21-Jun-2022 07:30 PM
👌👌👌
Reply