Add To collaction

قطعہ




Tariq Azeem tanha


قطعہ

ہر نظاروں میں تم کو دیکھا ہے
ان بہاروں میں تم کو دیکھا ہے

ہم نے دیکھا ہے چاند تاروں کو
چاند تاروں میں تم کو دیکھا ہے

طارق عظیم تنہاؔ ®©

   8
0 Comments