09-Jul-2022 غیر عنوان-
تازہ غزل
"""""""""
کبھی سوچا نہ تھا ایسا کریں گے
مِری چاہت کو وہ رسوا کریں گے
نہیں مِل پایا جِس میں ساتھ اُن کا
ہم ایسی زندگی کا کیا کریں گے
تمہارے بعد ہم سے کچھ نہ ہوگا
تمہاری یاد میں رویا کریں گے
بہت ناراض ہیں ہم اُن سے یارو!
اگر مِل جائیں تو شکوہ کریں گے
کہو گے دوستوں سے کیا او توصیفؔ
جب اس کے بارے میں پوچھا کریں گے
""""""""""""
+91 9594346926
Raziya bano
26-Aug-2022 02:54 PM
نائس
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
09-Jul-2022 05:02 PM
Nice
Reply
Arshik
09-Jul-2022 10:36 AM
Bahut khoob🔥
Reply